نل ساز
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نل یا ٹونٹی بنانے یا مرمت کرنے والا شخص، آب رسانی یا نکاسی آب کا انتظام کرنے والا کاری گر۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - نل یا ٹونٹی بنانے یا مرمت کرنے والا شخص، آب رسانی یا نکاسی آب کا انتظام کرنے والا کاری گر۔